آنچل دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا۔